پاکستان میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیسے ہوتا ہے؟
کرونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاؤن کے باوجود صحافیوں کو خبروں کی تلاش میں گھر سے نکلنا پڑتا ہے جہاں ان کے لیے وائرس سے متاثر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ملیے کراچی کے ایک ایسے ہی صحافی سے جنہیں کرونا کے شبہے میں اپنا ٹیسٹ کرانا پڑا۔ انہیں یہ ضرورت کیوں پیش آئی اور ٹیسٹ کیسے ہوا؟ جانیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن