گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار ٹرمپ یا کاملا کی ہار جیت پر کیسے اثرانداز ہو سکتی ہیں؟
پولز کے مطابق آئندہ ماہ ہونے والے امریکہ کے صدارتی الیکشن میں گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹائن کو ایک فی صد تک ووٹ مل سکتے ہیں۔ لیکن ان کے مقابلے میں ہونے سے انتخابات کے نتائج پر پڑنے والے اثرات انہیں ملنے والوں ووٹوں سے کئی گنا بڑھ کر ہونے کا امکان ہے۔ بعض سیاسی تجزیہ کار پیش گوئی کر رہے ہیں کہ اسٹائن کو ملنے والے ووٹوں کی انتہائی کم شرح بھی بعض سوئنگ اسٹیٹس کے نتائج میں بہت فرق ڈال سکتی ہے۔ تفصیل جانیے میکسم ایڈمز کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 29, 2024
امریکہ کی سیاسی جماعتوں کو چندہ دینے والے پاکستانی نژاد شہری
-
اکتوبر 29, 2024
امریکہ: پاکستانی نژاد عہدے دار بشریٰ امی والا کی کہانی
-
اکتوبر 29, 2024
کیا ٹرمپ یا کاملا جنگیں ختم کرا سکتے ہیں؟
-
اکتوبر 29, 2024
امریکی انتخابات: جنوبی ایشیائی امریکیوں کا ووٹ کتنا اہم ہے؟
-
اکتوبر 29, 2024
الیکشن 2024: امریکی سینیٹ کے اہم انتخابی معرکے
فورم