جو بائیڈن اور امریکہ کی معاشی صورت حال
جو بائیڈن اور امریکی معیشت کی بحالی
امریکی معیشت اور منقسم حکومت
امریکی معیشت کی بحالی اور منقسم حکومت
کیا جو بائیڈن امریکی معیشت بہتر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟
Biden-Economy – Sadia Zeb Ranjha
امریکہ کے نو منتخب صدر کو چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ملک کی اندرونی معاشی مشکلات سے بھی نمٹنا ہو گا۔ کانگریس میں ری پبیکن پارٹی کی طرف سے سخت مخالفت کے امکان کے بعد جو بائیڈن کا انتہائی بلند بانگ معاشی منصوبہ کس قسم کی مشکلات کا سامنا کر سکتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
ORIGINAL INTRO
امریکہ کے نو منتخب صدر کے لئے نہ صرف چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنا ایک بڑا چیلینج ہوگا۔۔۔بلکہ جو بائڈن کو ملک کی اندرونی معاشی مشکلات سے بھی نمٹنا ہوگا۔ لیکن کانگرس میں انہیں ریپبلیکن پارٹی کی طرف سے سخت مخالفت ملنے کا امکان ہے۔۔۔ایسے میں جو بائیڈن کا انتہائی بلند بانگ معاشی منصوبہ کس قسم کی مشکلات کا سامنا کر سکتا ہے ؟ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں