ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو مظاہرین اور پولیس کے درمیان معمولی جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم ان میں کسی کے زخمی ہونے یا گرفتار کیے جانے کی سے متعلق معلومات نہیں ملی ہیں۔
ہانگ کانگ میں مظاہرے بدستور جاری

1
مظاہرین مونگ کاک کے علاقے میں سڑکوں پر دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔

2
پولیس مونگ کاک کے علاقے میں کھڑی ہے۔

3
بیجنگ کے بقول یہ مظاہرے غیر قانونی ہیں۔

4
ہانگ کانگ میں سے زائد حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔