ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو مظاہرین اور پولیس کے درمیان معمولی جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم ان میں کسی کے زخمی ہونے یا گرفتار کیے جانے کی سے متعلق معلومات نہیں ملی ہیں۔
ہانگ کانگ میں مظاہرے بدستور جاری

5
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بیجنگ 2017 میں ہونے والے مقامی انتخابات میں امیدواروں کی چھان بین سے متعلق اپنے فیصلے کو واپس لے۔

6
طلبہ اور جمہوریت نواز گروپ اوکیوپائی سینٹرل پر مشتمل مظاہرین اس خطے میں مکمل طور پر آزادانہ انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔