یہ بات پاکستان میں بہت سے لوگوں کے لیے تعجب کا باعث ہوگی کہ امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں بھی بے گھر افراد کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اسی لیے امریکہ میں ان افراد کی سرپرستی کے لیے خصوصی گھروں اور سنٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔ مزید تفصیلات مدیحہ انور کی اس رپورٹ میں۔