No media source currently available
ہالی وڈ میں بننے والی فلم 'دی کیور' 15 مئی کو یوٹیوب پر ریلیز کر دی جائے گی۔ فلم میں مرکزی کردار ایک پاکستانی اداکار نے ادا کیا ہے۔ اس کی کہانی ایک وبا کے علاج یا کیور کو حاصل کرنے کی کوششوں پر مبنی ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ