'سسرال نے ایڈز کی وجہ سے گھر سے نکال دیا'
پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ ماہرینِ صحت ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کی موجودہ صورتِ حال کو خطرناک قرار دے رہے ہیں۔ ملک میں ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹیسٹنگ کی شرح میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ متاثرہ افراد کی بروقت نشان دہی ہو سکے۔ نذر السلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن