’گھس پیٹھیے اور بہت سارے بچے پیدا کرنے والے:' نریندر مودی متنازع بیان پر تنقید کی زد میں
"اگر کانگریس کی حکومت آئی تو وہ لوگوں کی دولت گھس پیٹھیوں اور بہت سارے بچے پیدا کرنے والوں میں تقسیم کر دے گی۔" یہ بیان بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کا ہے جس پر بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم مودی کا یہ بیان مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی ہے۔ بھارت میں اس بیان پر کیا ہو رہا ہے؟ بتا رہے ہیں نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم