پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شب سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے جاری بارش نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ موسلادھار بارش کے نتیجے میں سڑکیں اور شاہراہیں زیرِ آب آ گئی ہیں جس نے شہریوں کا سفر کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں کئی افراد کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔
کراچی میں بارش سے نظامِ زندگی مفلوج

5
موسلادھار بارش کے نتیجے میں سڑکیں اور شاہراہیں زیرِ آب آ گئی ہیں۔

6
کراچی میں شہریوں کا سفر کرنا دشوار ہو گیا ہے۔

7
بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں کئی افراد کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔

8
سندھ حکومت نے مون سون کی تیز بارشوں کے پیشِ نظر دو جولائی کو رین ایمرجنسی کا نوٹی فیکیشن جاری کر رکھا تھا۔