پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شب سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے جاری بارش نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ موسلادھار بارش کے نتیجے میں سڑکیں اور شاہراہیں زیرِ آب آ گئی ہیں جس نے شہریوں کا سفر کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں کئی افراد کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔
کراچی میں بارش سے نظامِ زندگی مفلوج

9
کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

10
کراچی میں سب سے زیادہ بارش 119 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

11
محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

12
ٹریفک پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔