کوئٹہ: ہزارہ مظاہرین کا دھرنا ختم کرنے سے انکار
ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا بدھ کو چوتھے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے میں خدیجہ یعقوب بھی شریک ہیں جن کے خاندان کے پانچ افراد مرنے والوں میں شامل تھے۔ خدیجہ ان پانچوں کی لاشوں کے ہمراہ دھرنے میں کیوں بیٹھی ہیں؟ جانیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟