’بابا نے کہا، کلپنا تم پاکستان سے چلی جاؤ‘
پاکستان میں نفرت انگیز بیانات اور اشتعال انگیزی کے خلاف قوانین موجود ہیں پھر بھی مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ اس کی مثال کراچی کی ہندو وکیل کلپنا دیوی ہیں جو مشتعل ہجوم کا نشانہ بننے سے بال بال بچیں۔ وہ کیا سوچ ہے جو ایسے رویوں کو جنم دیتی ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن