کیا خوف ناک اور ڈراؤنے مناظر انسانی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں؟
ہر سال 31 اکتوبر کو امریکہ سمیت کئی ممالک میں ہالووین کا تہوار منایا جاتا ہے جس میں لوگوں کے گھروں کے باہر مکڑیوں کے جالے، انسانی ڈھانچے، الٹی لٹکی چڑیلیں اور قبروں کے کتبوں جیسی سجاوٹیں نظر آتی ہیں۔ کیا خوفناک مناظر انسانی صحت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ دیکھیے صبا شاہ خان کے ساتھ لائف 360 میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن