رسائی کے لنکس

امریکہ: زلزلہ پیشنگوئی کا جدید ترین نظام تیار


امریکہ: زلزلہ پیشنگوئی کا جدید ترین نظام تیار
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

زلزلہ ایک ایسی قدرتی آفت ہے جس کی پیشین گوئی مشکل ہے۔ میکسیکو اور جاپان میں ایسے نظام کام کر رہے ہیں جو زمین کے اندر ہونے والی حرکت کی معلومات جمع کرتے رہتے ہیں تاکہ زلزلے کی آمد سے قبل خبردار کر سکیں۔ امریکی سائنسدانوں کو امید ہے کہ انہوں نے ان سے بہتر نظام تیار کر لیا ہے۔ وردا خلیل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG