مجھے پاکستان کی عدالتوں نے بری کیا ہے: حافظ سعید
کلعدم لشکرِ طیبہ کے امیر حافظ محمد سعید نے لاہور میں پریس کانفنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت اور امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ان کی فلاحی تنظیم پر پابندی لگا رہا ہے۔ حافظ سعید اور ان کی جماعت کو امریکہ نے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔ لشکرِ طیبہ 2008 کے ممبئی حملوں میں شامل تھی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟