'مجھ پرکیا الزام تھا میں خود بھی نہیں جانتا'
گوانتاناموبے سے 21 برس کی قید کاٹ کر واپس آنے والے 54 سالہ قیدی احمد ربانی نے اپنی قید کی کہانی کو رنگوں میں بیان کیا ہے۔ احمد کو 2002 میں کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا فروری 2023 کو وہ پاکستان واپس لوٹے۔ اسیری کے دنوں میں ان کی بنائی جانے والی پینٹنگز کی نمائش کراچی میں کی گئی۔ پینٹنگز میں قید کے حالات کے ساتھ ساتھ رہائی کی امید کی جھلک بھی نمایاں ہے۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ