پاکستان: خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے میں ناکامی کیوں؟
پاکستان میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے حالیہ رپورٹ میں ملک میں تشدد کے واقعات میں اضافے کی نشاندہی بھی کی ہے۔ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ اور زہرہ یوسف سے سعدیہ زیب رانجھا کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟