کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر موجود ہیں اور کچرا ٹھکانے لگانے کا کام سست روی کا شکار ہے۔ کچرے کے باعث شہر میں مکھیوں اور مچھروں کی بھرمار ہے۔ شہریوں نے شکوہ کیا ہے کہ ہر جگہ اتنی گندگی ہے جس کا کوئی حساب نہیں اور حکام اُنہیں دلاسے ہی دے رہے ہیں۔
کراچی کے کچرے کی سیاست میں عوام پریشان
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن