No media source currently available
تھامس تھویٹیز سوئٹرزلینڈ کی ایک چراگاہ میں بکروں کے ساتھ رہنے ، پہاڑی ڈھلوانوں پر چڑھتے اور ان کی ہی طرح گھاس کھانے کا تجربہ کرچکے ہیں۔ انہیں اپنے اس کام پر 2016 کا اگنوبیل انعام ملا ہے۔ یہ انعام کسی غیر سجیدہ تحقیقی کام پر دیا جاتا ہے۔