گلگت بلتستان: 'دریا رُخ بدل کر ہمارے گھروں تک آ گیا ہے'
گلگت بلتستان کے علاقے گورو جگلوٹ میں گلیشیئر ٹوٹنے کے نتیجے میں دریا نے اپنا رُخ تبدیل کیا اور لوگوں کے گھروں اور فصلوں کو بہا لے گیا ہے۔ دریا برد ہونے والے گھروں میں فقیر محمد خان کا گھر بھی شامل تھا جو اب اپنے خاندان اور دیگر پڑوسیوں کے ساتھ شاہراہِ قراقرم کے کنارے خیمے میں رہنے پر مجبور ہیں۔ فقیر محمد بتاتے ہیں کہ دریا اور شاہراہِ قراقرم کے درمیان تقریباً ایک ہزار فٹ کا فاصلہ تھا جو اب بمشکل 80 فٹ رہ گیا ہے۔ اس علاقے میں سیلاب متاثرین کن حالات سے گزر رہے ہیں؟ بتا رہی ہیں ثمن خان۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ