بچوں کے جینیاتی امراض کی وجوہات اور بچاؤ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 22 میں سے ایک بچہ اپنی پیدائش کے پہلے ماہ میں ہی انتقال کر جاتا ہے اور پیدائش کے پہلے سال مرنے والے بچوں میں سے 50 فیصد جینیاتی امراض کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ بچوں میں جینیاتی امراض کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کی راہ میں کیا رُکاوٹیں ہیں؟ جا نتے ہیں ثمن خان کی رپورٹ اور ڈاکٹر صباحت نواب سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن