انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں اضافہ
فلسطینی کاشت کاروں اور قیامِ امن کے لیے کام کرنے والے اسرائیلی کارکنوں کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اقوامِ متحدہ کا بھی کہنا ہے کہ 2021 میں انتہا پسند یہودیوں کی طرف سے فلسطینیوں پر تقریباً 500 حملے کیے گئے لیکن صرف چند افراد کے خلاف فردِ جرم عائد کی گئی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن