No media source currently available
13 سالہ محمد الشیخ غزہ کے سپائیڈر مین کے نام سے مشہور ہے۔ اس نے ایک منٹ میں 38 بار اپنے گرد گھوم کر گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا۔