ہم اداروں سے تصادم نہیں چاہتے: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ ملکی اداروں سے تصادم کے نہیں چاہتے لیکن حکومت کو انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا اپنا وعدہ پورا کرنا ہوگا۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ انٹرویو میں مولانا کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات کی بنا پر قومیت منسوخ کرنا مضحکہ خیز ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟