’ایران آگ سے کھیل رہا ہے‘
ایران نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ اس نے بین الاقوامی جوہری معاہدے میں افزود شدہ یورینیم کی مقررہ حد سے تجاوز کر لیا ہے۔ 2015 کے معاہدے میں ایران کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ 300 کلوگرام تک افزود شدہ یورینیم پیدا کر سکتا ہے۔ ایران کے اس اقدام پر واشنگٹن کے رد عمل کی تفصیل جانتے ہیں اسد اللہ خالد سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن