فرانس میں ان دنوں مہنگائی کے خلاف احتجاج ہورہا ہے۔ ملک بھر میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ احتجاج کے سبب ذرائع آمد و رفت سے لے کر تدریسی عمل تک سب کچھ متاثر ہو رہا ہے۔ منگل کو پولیس نے پیرس سے 11 مظاہرین کو حراست میں لیا ہے جب کہ مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں نو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

1
فرانس میں ان دنوں مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

2
ملک بھر میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

3
احتجاج کے سبب ملک میں ذرائع آمد و رفت سے لے کر تدریسی عمل بھی متاثر ہو رہا ہے۔

4
منگل کو پولیس نے پیرس سے 11 مظاہرین کو حراست میں لیا ہے۔