فرانس میں ان دنوں مہنگائی کے خلاف احتجاج ہورہا ہے۔ ملک بھر میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ احتجاج کے سبب ذرائع آمد و رفت سے لے کر تدریسی عمل تک سب کچھ متاثر ہو رہا ہے۔ منگل کو پولیس نے پیرس سے 11 مظاہرین کو حراست میں لیا ہے جب کہ مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں نو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

5
حکام کے مطابق مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں نو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

6
مظاہرین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

7
احتجاج کی وجہ سے لندن اور پیرس کے درمیان چلنے والی متعدد ٹرینیں تعطل کا شکار ہیں۔

8
مظاہروں میں توڑ پھوڑ کی وجہ سے املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔