رسائی کے لنکس

توقع نہیں تھی کہ افغان جنگ اتنی طویل ہو جائے گی: رچرڈ آرمیٹیج


توقع نہیں تھی کہ افغان جنگ اتنی طویل ہو جائے گی: رچرڈ آرمیٹیج
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:16 0:00

گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد امریکہ نے افغاستان پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو اس وقت رچرڈ آرمیٹیج امریکی نائب وزیرخارجہ تھے۔ انہوں نے جنگ کے لیے اتحاد قائم کرنے میں پاکستان سمیت دیگر ممالک سے رابطے کئے۔ کیا انہیں توقع تھی کہ جنگ 20 سال چلے گی؟ دیکھیے رچرڈ آرمیٹیج کی سارہ زمان سے گفتگو۔

XS
SM
MD
LG