'مجھ پر داعش کی مدد کا الزام تھا'
عراق میں داعش سے تعلق کے شبہے میں ہزاروں افراد کو گرفتار کر کے کیمپوں میں رکھا گیا اور ان پر مقدمات بھی چلائے گئے۔ رہائی پانے والوں کی بڑی تعداد آج بھی صحرائی کیمپوں میں دربدر ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ان کیمپوں کو بند کر دینے کے عراقی حکومت کے فیصلے سے ان افراد کی جانوں کو خطرہ ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن