بھارتی کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی فاروق عبداللہ رہا
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام نے سابق وزیر اعلٰی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا نفاذ ہٹاتے ہوئے اُنہیں رہا کر دیا ہے۔ رہائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی نظر بندی کے خلاف آواز اٹھائی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟