روزگار ہونے کے باوجود امریکہ میں ہر دسواں شخص بھوک کا شکار
بھوک غریب اور بے روزگار افراد کا مسئلہ ہے۔ مگر ہنگر فری امریکہ نامی تنظیم کے مطابق امریکہ میں ہر دسواں شخص کام تو کرتا ہے پھر بھی اسے پیٹ بھرکر کھانا نصیب نہیں اور ہر چھٹا بچہ خوراک کی کمی کا شکار ہے۔ امریکہ میں کم از کم چار کروڑ افراد ایسے ہیں جو رات کو بھوکے ہی سوتے ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟