سعودی عرب میں تاریخ میں پہلی بار خواتین کا ریسلنگ مقابلہ منعقد ہوا۔ جمعرات کو ہونے والے مقابلے میں خواتین ریسلرز روایتی ریسلنگ کاسٹیومز کے بجائے مکمل جسم ڈھانپنے والا لباس پہن کر شریک ہوئیں جب کہ مقابلہ دیکھنے کے لیے شائقین بھی بڑی تعداد میں پہنچے۔
سعودی عرب میں خواتین کا پہلا ریسلنگ مقابلہ

9
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب 2030 تک غیر ملکی سیاحوں کی سالانہ آمد و رفت 10 کروڑ تک لے جانا چاہتا ہے۔

10
واضح رہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کو مردوں کے کھیل دیکھنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

11
خواتین کو خاندان کے مرد سربراہ کی اجازت کے بغیر بیرونِ ملک سفر کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

12
سعودی عرب نے ملک بھر میں سینما پر گزشتہ 35 برسوں سے عائد پابندی ہٹاتے ہوئے فلموں کی نمائش کی اجازت بھی دے دی ہے۔