سعودی عرب میں تاریخ میں پہلی بار خواتین کا ریسلنگ مقابلہ منعقد ہوا۔ جمعرات کو ہونے والے مقابلے میں خواتین ریسلرز روایتی ریسلنگ کاسٹیومز کے بجائے مکمل جسم ڈھانپنے والا لباس پہن کر شریک ہوئیں جب کہ مقابلہ دیکھنے کے لیے شائقین بھی بڑی تعداد میں پہنچے۔
سعودی عرب میں خواتین کا پہلا ریسلنگ مقابلہ

13
سعودی حکومت نامحرم مرد و خاتون کو ایک ساتھ ہوٹل کا کمرہ کرائے پر لینے کی اجازت دینے کا اعلان بھی کر چکی ہے۔