A look at the best news photos from around the world.
دنیا بھر سے منتخب تصاویر

5
شامی پناہ گزین ترکی کی سرحد پار کرنے کے منتظر ہیں، جبکہ ان کے کپڑے کیچڑ میں اٹے ہوئے ہیں

6
ایسٹونیا: سوما نیشنل پارک سیلاب سے گھرا ہوا ہے، جس میں لوگ کشتی میں سفر کر رہے ہیں

7
کیلیفورنیا: سانتا کلارا میں ’این ایف ایل سپر بال میچ‘ کے ہاف ٹائم میں سنگر پرفارم کرتے ہوئے

8
برطانیہ کے ایک جنوبی کنارے پر طوفانی لہریں اٹھتی دکھائی دے رہی ہیں