No media source currently available
مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے بنائے گئے نقلی یا مصنوعی لوگوں کے ڈیجیٹل خاکے آج کل آن لائن فروخت کیے جا رہے ہیں۔ کیوں اور کیسے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔