سابق آئی ایس آئی چیف اور دیگر کا کورٹ مارشل ’ایسے الزامات میں سزائے موت بھی ہو سکتی ہے‘
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید اور ان کے تین مزید ساتھیوں کی گرفتاری پر قانونی ماہر کرنل(ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ کے مطابق اب تک سامنے آنے والے الزامات میں سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وی او اے کے عاصم علی رانا کی کرنل (ر) انعام الرحیم سے بات چیت۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 11, 2024
ون ڈاکیومنٹ رجیم: چمن سرحد پر ایک سال میں کیا تبدیلی آئی؟
-
دسمبر 11, 2024
شام میں موجود امریکی فوج کا مستقبل کیا ہوگا؟
-
دسمبر 10, 2024
شام اور اسرائیل کی تازہ صورتِ حال
-
دسمبر 10, 2024
کرپشن کے مقدمات: اسرائیلی وزیرِ اعظم عدالت میں پیش ہوگئے
فورم