No media source currently available
اداکار فہد مصطفیٰ چار برس بعد فلم 'قائدِاعظم زندہ باد' کے ذریعے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی اس فلم میں نیا کیا ہے اور فہد اب ڈراموں میں اداکاری کیوں نہیں کرتے؟ دیکھیے فہد مصطفیٰ کا انٹرویو عمیر علوی کے ساتھ۔