'پاکستانیوں کی محبت اور عزت کی قدر کرتا ہوں'
ترک ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ ڈرامے میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے اداکار اینگن التان کہتے ہیں کہ وہ اپنے پرستاروں کی محبت کے شکر گزار ہیں اور اس کا مستحق بننے کی کوشش کرتے رہیں گے۔ اینگن التان کا وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟