خطرات میں گھرے صحافیوں کی مشکلات
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں صحافیوں کو ان کے کام کی وجہ سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس سال بھی دنیا بھر میں 39 میڈیا ورکرز کی جانیں جاچکی ہیں۔ انٹرنیشنل بار ایسوسی ایشن کے تحت قائم پینل نے تجویز پیش کی ہے کہ شدید خطرات کا سامنا کرنے والے صحافیوں کو ایمرجنسی ویزا مہیا کرنے کا نظام آسان بنایا جائے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن