گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں میں طے کریں
مستقبل کی ایک انتہائی تیز رفتار ٹرین جو گھنٹوں کا فاصلہ چند منٹوں میں طے کرے ۔یہ خواب دیکھا تھا ٹیکنالوجی کمپنی سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سال 2013 میں اور اسے نام دیا ہائپر لوپ۔ ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہائپرلوپ ٹرین بنانے کے مقابلے میں تیز رفتاری کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن