دفتر آکر کام کریں ورنہ استعفٰی دے دیں، ایلون مسک
ایسے میں جب کووڈ 19 کے بعد دنیا کی بڑی کمپنیاں ہائبرڈ ورک کی جانب جا رہی ہیں، ٹیسلا کے سی ای او ، ایلون مسک کی ایک ای میل وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ٹیسلا کے تمام ملازمین کو ہفتے کے پانچ دن دفتر سے کام کرنے کے لیے کہا ہے۔ خبر رساں ادارے اس ای میل کے مستند ہونے کی تصدیق کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن