بھارتی کشمیر میں صحافت اور صحافی مشکل میں
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے ماحول تقریباً 30 سال سے سازگار نہیں۔ لیکن پولیس نے حال ہی میں عسکریت پسندوں اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی براہِ راست کوریج پر پابندی لگا دی ہے۔ صحافی اسے آزادیٔ صحافت کو دبانے کی نئی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن