کراچی میں پہلی بار ہاتھیوں کی ڈینٹل سرجری
بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے پاکستان میں پہلی بار ہاتھیوں کے دانت کی سرجری کی ہے۔ کراچی چڑیا گھر میں موجود مدھوبالا اور نور جہاں نامی دونوں ہتھنیاں ایک عرصے سے دانتوں کی تکلیف اور انفیکشن میں مبتلا تھیں جن کی سرجری جمعرات کو مکمل ہو گئی ہے۔ ماہرین کی یہ ٹیم اب کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہاتھیوں کے پاؤں اور ناخنوں کا علاج کرے گی۔ اس منفرد سرجری کی تفصیلات محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن