ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی کرونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن سے غریب اور متوسط طبقہ متاثر ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے عید پر وہ بچوں کو نئے کپڑے خرید کر دینے سے محروم ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں استعمال شدہ کپڑوں کی دکانیں سج گئی ہیں۔ جہاں خریداروں کا رش نظر آ رہا ہے۔
کوئٹہ: تںخواہ دار طبقہ بھی استعمال شدہ کپڑے خریدنے پر مجبور

9
کوئٹہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کیے جانے کے باوجود بازاروں میں زیادہ گہما گہمی نہیں دکھائی دے رہی۔