ملک بھر کی طرح جمعرات کو کراچی میں بھی ’جشن عید میلاد النبی‘ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ شہر کے چھوٹے بڑے علاقوں سے جلوس نکالے گئے جبکہ ایک مرکزی جلوس میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے نشتر روڈ تک نکالا گیا۔ جلوسوں میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
کراچی میں عید میلاد النبی

1
جلوس کے شرکا کیلئے لگائی گئی سبیل پر بچے شربت پی رہے ہیں

2
عیدمیلاد النبی کے جلوس میں شریک افراد

3
جلوس کے شرکا نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار محبت کیلئے کتبے تھامے ہوئے ہیں

4
پولیس اہلکار نمائش چورنگی پر جلوس کیلئے آنے والوں کی تلاشی لے رہے ہیں