No media source currently available
پاکستان کے کئی حلقوں کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی غیر جانب داری پر سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ ایف اے ٹی ایف کے بارے میں یہ تاثر کس حد تک درست یا غلط ہے؟ جانتے ہیں ماہرِ معاشیات ثاقب رضاوی سے وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔