بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ حکام کا الزام ہے کہ کشمیر میں منشیات افغانستان سے براستہ پاکستان آتی ہیں۔ مگر پاکستان اس طرح کے الزامات مسترد کرتا ہے۔ بعض سماجی کارکنوں کے نزدیک کشمیر میں منشیات کے بڑھتے استعمال کی وجہ یہاں کے حالات بھی ہیں۔ دیکھیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن