'لوگ جھوٹے ہیں، کمرے میں چھپ کر ڈرامے دیکھتے ہیں'
- سارہ زمان
- نوید نسیم
"میں جتنے مرد حضرات سے ملی ہوں، وہ کہتے ہیں کہ ہم تو ڈرامے نہیں دیکھتے، پھر کہتے ہیں کہ آج کل تو بڑا خراب ڈرامہ آ رہا ہے اور اس کی پوری کہانی سناتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ ڈرامے دیکھ رہے ہیں اور ریٹنگ بھی وہی لا رہے ہیں۔" یہ کہنا ہے معروف ڈرامہ نویس آمنہ مفتی کا جو اُلو برائے فروخت نہیں، آخری اسٹیشن اور دل ناامید تو نہیں جیسے مقبول ڈراموں کی خالق ہیں۔ آمنہ مفتی کے بقول ساس، بہو کے رشتے پر بننے والے ڈرامے ثابت کرتے ہیں کہ شادی کے رشتے کو بھی اصلاح کی ضرورت ہے۔ وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'انٹرویو 360' کی آخری قسط میں دیکھیے آمنہ مفتی کے ساتھ سارہ زمان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟