پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت پر بہت زور دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے حالیہ دورہ واشنگٹن میں بھی مختلف سرمایہ کاروں سے ملے اور امریکہ سے تجارت بڑھانے کی بھی بات کی۔ اسے کیسے ممکن بنایا جا سکتا ہے؟ ڈاکٹر زبیر اقبال سے بات چیت۔